بچوں کی موجیں ختم حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران کھول دیئے جائیں گے.
پہلے مرحلے میں 15 ستمبر سے نویں سے تمام ہائیر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دیں گے.22 ستمبر سے 6 سے 8 جماعت تک جبکہ 30 ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی.
اگر کسی اسکول یا علاقے میں کوووڈ 19 بڑھتا ہے تو وہ
اسکول یا متعلقہ علاقے کے اسکولز بند کئے جاسکیں گے.
اعلان کے بعد والدین میں خوشی کی لہر دوڈ آئی جبکہ بچوں میں مایوسی کی لہر پائی جا رہی ہے
Comments
No comment yet.