بھارتی وزیراعظم کا رویہ ہٹلرجیساہے
بھارتی وزیراعظم کا رویہ ہٹلرجیساہے
اسلام آباد(بیوروچیف) بھارتی وزیراعظم کا رویہ ہمیشہ کی طرح ظالمانہ ہے اور بھارت دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر سے ہٹانے کیلئے جنگ کے بہانے تراش رہاہے‘ہندستان کے جنرل جھوٹ سے لائن آف کنٹرول پر کاررائی کا بہانہ تلاش کررہے ہیں۔ لیکن اگر بھارتی فوج نے ایسی کوئی مہم جوئی کی تو پاکستان کے عوام اور پاک فوج اس کا سخت جواب دینگے۔ہزاروں انڈین فوجی کئی دہائی سے جاری بہادر کشمیریوں کی جائز جدوجہد کودبانہیں سکیں گے اور اب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید نفری کی تعیناتی بھی ناکام ہوگی۔
Comments
No comment yet.