حکومت صحافیوں کے ساتھ نارواسلوک بند کرے
اسلام آباد۔پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری مختار احمد ناز نے کہا ہے کہ صحافی موجودہ حالات میں کرونا جیسی بیماری کا دل سے خوف نکال کر عوام کو لمحہ بہ لمحہ خبر دیتا ہے مگر حکومت کا صحافیوں کو کرونا ٹیسٹ کی سہولیات سے انکار کیوں حکومت ہوش کے ناخن لے اور اپنا نارواسلوک بند کرے
Comments
No comment yet.