خصوصی خطاب مرکزی چیئرمین پی جے اے میاں اشتیاق علی
خصوصی خطاب مرکزی چیئرمین پی جے اے میاں اشتیاق علی
شکرالحمد اللہ پی جے اے حکومتی سطح پر صحافیوں کے لئے جدوجہد کرنے والی پہلی صحافتی تنظیم بن گئی‘پی جے اے نیسنہ اٹھارہء میں جرنلسٹ سیفٹی پلان کو پزیرائی حاصل۔ اسی سلسلہ میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی مورخہنودسمبر شام چاربجے صحافی بھائیوں اور پی جے اے کے عہدیداران وممبران سے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔جس کو پی جے اے کی ویب سائٹ اور فیس بک پر بھی لائیو نشر کیاجائیگا۔ پی جے اے کے تمام عہدیداران وممبران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پی جے اے کے عہدیداران وممبران خطاب کے دوران آن لائن رہیں جسے آگے شیئر بھی کیاجائے اور لائیو سنا جائے۔ شکرالحمد اللہ پی جے اے حکومتی سطح پر صحافیوں کے لئے جدوجہد کرنے والی پہلی صحافتی تنظیم بن گئی‘پی جے اے نیسنہ اٹھارہئئ میں جرنلسٹ سیفٹی پلان جاری کیاتھا۔ جس کو حکومتی سطح پر بھی سراہاگیا۔ اسی روشنی میں قومی اسمبلی میں بل اس کرنے کیلئے چاروں صوبوں سے دیگر صحافتی تنظیموں سے بھی رائے لی جارہی ہے۔ جس سلسلے میں گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جرنلسٹ سیفٹی پلان پر سیمینار منعقد ہوا۔ جس میں پی جے اے کے جرنلسٹ سیفٹی پلان کو سرفہرست رکھتے ہوئے مدعو کیا گیا اور سندھ اسمبلی کے بعد اب فلیٹی ہوٹل لاہور میں جلد سیمینار منعقد ہورہاہے۔انشاء اللہ پی جے اے کی جدوجہد رنگ لائے گی اور جلد قومی اسمبلی میں جرنلسٹ سیفٹی بل پاس کیاجائیگا۔
Comments
No comment yet.