سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
جرمنی (خصوصی رپورٹ) سیاسی میدان میں بڑی ہلچل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری شجاعت حسین سے خصوصی ملاقات کی،ملاقات کے دوران عابد شیر علی نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت یابی کے متعلق خیریت دریافت کی۔ مگر مختلف ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک بڑی سیاسی ملاقات ہوسکتی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر ہوئی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات کرنے کا مقصد کہیں عابد شیر علی کی مسلم لیگ ق میں شامل تو نہیں ہورہے۔
Comments
No comment yet.