صحافیوں کیلئے مشکل دور شروع
صحافیوں کیلئے مشکل دور شروع
موجودہ دور حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے صحافیوں کیلئے مشکل دور شروع ہوگیا ہے۔ اشتہارات کی بندش کی وجہ سے میڈیا ہاؤسز نے سینکڑوں کے حساب سے اپنے ورکروں کو نکالا۔ جس سے بے روز گاری میں خاطر خواہ اضافہ ہوا اور صحافی بے رو ز گار ہوئے۔ پی جے ایصحافیوں پر مشکل کے اس دور میں بھی ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کی آواز کو حکومتی ایوانوں تک پہنچانے کے لئے ملک کے تمام صوبوں کے سربراہان سے ملاقاتیں جاری ہیں۔انشاء للہ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن صحافیوں کے حقوق کی کبھی بھی حق تلفی نہیں ہونے دی گئی۔پی جے ایصحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑتی آئی ہے اور لڑتی رہے گی۔ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن موجودہ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ ناقص میڈیا پالیسیز کی وجہ سے میڈیا شدید بحران کا شکار ہے ان پر نظر ثانی کی جائے تاکہ مشکل کے اس دور میں صحافیوں کو ریلیف مل سکے۔
Comments
No comment yet.