صحافیوں کے لیے حکومت پنجاب کا بڑا اعلان ،کرونا میں مبتلا صحافیوں کے لیے پیکیج کا اعلان
حکومت پنجاب نے صحافیوں کے لیے پیکیج کا اعلان کر دیا۔کرونا وائرس میں مبتلا صحافی کے لیے ایک لاکھ اور اس بیماری کی وجہ سے وفات پانے پر دس لاکھ دے گی ۔یاد رہے کی پی جے اے نے چند دنوں سے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ کرونا وائرس میں مبتلا صحافیوں کے لیے اہم اقدامات کرے۔
Comments
No comment yet.