صحافی غیر محفوظ ،تربت کی معروف خاتون صحافی کو قتل کر دیا۔پی جے اے کا اظہار افسوس
صحافی اب غیر محفوظ آے روز صحافیوں کا قتل عام گزشتہ روز بھی تربت کی معروف خاتون صحافی کو نا معلوم ملزموں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیاشاہینہ شاہین پی ٹی وی کی اینکر اور مقامی میگزین کی ایڈیٹر تھی ملزمان نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کیا جو ہسپتال جاتے ہوے راستے میں دم توڑ گیں۔اس واقع پر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے افسوس کا اظہار کرتے ہوے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ مقتولہ کے قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جاے اورصحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جاے
Comments
No comment yet.