صوبائی وزیر فیاض الحسن نے تمام عہدیدران کو عہدوں سے ہٹا دیا نوٹیفکیشن جاری
صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی یو ٹرن لے لیا پنجاب میں تمام اپنے فوکل پرسن،کوارڈینٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا ۔فیاض الحسن چوہان نے خود اپنے چاہنے والوں کو نوازہ تھا مگر گزشتہ روز اچانک نوٹیفکیشن جاری کر دیا کہ تمام عہدیدران کو تحلیل کر دیا ۔
Comments
No comment yet.