عمران خان کی تقریر نے امت مسلمہ کے دلوں میں ایسی محبت پیدا کی کہ جوبرسوں یاد رکھی جائے گی
عمران خان کی تقریر نے امت مسلمہ کے دلوں میں ایسی محبت پیدا کی کہ جوبرسوں یاد رکھی جائے گی
اسلام آباد(پ ر) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران تقریر کی۔جس میں انہوں نے کشمیر سمیت امت مسلمہ کے وہ دیرینہ مسائل اجاگر کئے جن پر آج تک کیس لیڈر کو موثر خطاب تو کیا ذکر کرنے کی ہمت تک نہ ہوئی۔ اس میں انہوں نے اسلام وفوبیا‘ حجاب‘ توہین رسالت جیسے نازک موضوات کو انتہائی موثر انداز میں اقوام عالم کے سامنے رکھا اور ان کے ضمیر کو جھنجوڑنے کی بھرپور کوشش کی۔ کشمیر کے مسائلے پر بات کرتے ہوئے اقوام عالم کو یہ باور کروایا کہ اگر اب اس مسئلے پر بات نہ ہوئی تو بہت دیر ہوجائے گی۔
Comments
No comment yet.