عمرہ زائرین کا سعودی عرب جانے کا سلسلہ کل سے شروع ہو گا۔سعودی حکام
لاہورأ پاکستان سے ٹور آپر یٹر ز نے عمرہ کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے تاہم کل 22 نو مبر سے عمرہ زائرین کا سعودی عرب جانے کا سلسلہ شروع ہو گا۔سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستان سے ٹورز آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ کا اغاز کر دیا ہے اور کل 22 نو مبر سے عمرہ زائرین کاسعودی عرب جانے کا سلسہ شروع ہو جائے گا،۔
Comments
No comment yet.