فوج،ڈاکڑز،پولیس،اور صحافیوں کو پی جےاے کا سلام،ساجد اشرف
پاک فوج،ڈاکٹر،پولیس اورصحافیوں کوسلام پیش کرتا ہوں:پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن شورکوٹ کے رہنما ساجد اشرف گجر اور لالہ شہباز
گھروں میں محدودرہیں غیرضروری اجتماعات سے پرہیزکریں ساجداشرف گجر شور کوٹ
شورکوٹ ساجد اشرف گجر اور لالہ شہباز شورکوٹ میں صحافیوں سےبات چیت کرتے ہوے کہا کروناوباکے دور میں جس میں پوری دنیا پریشان ہےمیں پاک فوج،ڈاکٹر،پولیس اورصحافی حضرات جوان حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور تمام وکلا اور ججزصاحبان کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں جوان حالات میں بھی سائلین کو انصاف فراہم کرنے کی غرض سے فرائض سرانجام دے رہیں ہیں انہوں نے کہا کہ ملکی عوام اس موذی مرض سے بچنے کےلیےہر ممکن کوشش کریں اور گھروں میں محدود رہیں اور غیر ضروری اجتماعات سے پرہیزکریں اور ماسک کااستعمال کریں اور ہاتھ ملانے سے بھی پرہیز کریں بار بار ڈیٹول سے ہاتھ دھویں تاکہ اس موزی مرز سےبچا جا سکے
Comments
No comment yet.