فیصل آباد میں صحافی کالونی کا قیام فوری عمل میں لایا جاے۔ پی جے اے کا مطالبہ
حکومت فیصل آباد میں صحافی کالونی کے قیام پر فوری عمل درآمد کرواے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ۔چند دن قبل وزیراعلی پنجاب نے دورہ فیصل آباد پر ایک مرتبہ پھر اعلان کیا کہ میں صحافی کالونی کا اعلان کرتا ہوں یاد رے کہ اس سے قبل وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے ایک سال قبل بھی اعلان کیا تھا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس بار وعدہ وفا ہوتا ہے یا ماضی کی طرح صرف اعلان
Comments
No comment yet.