مرکزی چیئرمین پی جے اے کی خصوصی ہدایات جاری
مرکزی چیئرمین پی جے اے کی خصوصی ہدایات جاری
اسلام آباد(پ ر)پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی جوش وخروش سے منارہی ہے۔پی جے اے کی جانب سے اس بار ایک پر وقار تقریب میں بھتترپاؤنڈ کا کیک جائے گا۔ اور پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس پر وقار تقریب میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ایم پی ایملک عمر فاروق بھی بطورمہمان خصوصی شریک ہونگے۔مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی نے پاکستان کے تمام صوبائی و اضلاع کے صدور صاحبان کو ہدایات جاری کی ہیں کہپی جے اے کے دفاترز میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد کی جائیں۔ جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹے جائیں اور کشمیر کی مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے خصوصی دعوئیں کی جائیں
Comments
No comment yet.