ملکی صورت حال کے پیش نظر پی جے اے سیکرٹریٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا
اسلام آباد ۔پی جے اے کا مرکزی سیکرٹریٹ مرکزی چیرمین کی ہدایت پر بند کر دیا گیا۔مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر طاہر چوہدری ،یہ فیصلہ ملکی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین کو چھٹیوں پر بھج دیا گیا
Comments
No comment yet.