ملک بھر میں پی جے اے کے دفاتر میں جشن آزادی کی تقریبات جاری۔۔میاں اشتیاق علی
اسلام آباد پریس ریلیز پاکستان جرنلسٹ اسوسی ایشن® کے مرکزی چرمین میا ں اشتیاق علی نے ملک بھر میں قائم تمام پی جے اے کے دفاتر میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد کروانے کی ہدایات جاری کی تھیں۔ اس سلسلہ میں اج ڈویژن فیصل آباد کے زیراہتمام 72پونڈ کا کیک کاٹا گیا۔اور ملک بھر میں پی جے اے کے دفاتر میں تقریبات جاری
چیرمیں
Comments
No comment yet.