وزیراعظم عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی یا کوئی سازش‘ بڑی خبر سامنے آگئی
وزیراعظم عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی یا کوئی سازش‘ بڑی خبر سامنے آگئی
واشنگٹن: پاکستان کے وزیراعظم کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث اسے واپس موڑ لیا گیا۔ یہ ایک عام بات نہیں ہوسکتی۔ سعودی شاہی خاندان کے ولی عہد کے طیارے میں اچانک خرابی کسے ایک معمول کی بات ہوسکتی ہے۔پاکستان کے وزیراعظم کے طیارے میں فنی خرابی میں سازش کی امیزش اس وقت ہوتی ہے جب ہمارے لگے ہوئے زخموں کے نشان ابھی تک تازہ ہیں‘جنرل ضیاء الحق امریکا سے واپسی کے دوران حادثے کا شکار ہوئے تھا۔ اس لئے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یہودیوں کو للکارا۔ شائد خدانخواستہ کہیں ان یہودیوں کی کوئی سازش تو ملوث نہ ہو۔ برحال خیر وافیت سے وزیراعظم عمران خان کے طیارے کو واپس امریکا کے ایئرپورٹ پر لینڈ کروایاگیا۔ آج29ستمبر شام تک عمران خان 5بجے اسلا م آباد ایئرپورٹ پر پہنچ رہے ہیں۔ توقع کی جارہی ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں عوام عمران خان کااستقبال کرنے ایئرپورٹ پر پہنچے گی۔
Comments
No comment yet.