پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پشاور ڈسٹرکٹ کے جنرل سیکرٹری نیاز احمد کی اچانک وفات پر شدید غم میں ہے
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پشاور ڈسٹرکٹ کے جنرل سیکرٹری نیاز احمد کی اچانک وفات پر شدید غم میں ہے
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پشاور ڈسٹرکٹ کے جنرل سیکرٹری نیاز احمد کی اچانک وفات پر شدید غم میں ہے جس کی وجہ سے پاکستان جرنلسٹ اسوسی ایشن کی پنجاب بھر میں دفاتر کی تمام تر تقریبات منسوخ کی جاتی ہیں اور مرحوم نیازاحمد کے اہل خانہ اور ڈسٹرکٹ پشاور کی قیادت کے غم میں برابر کی شریک ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔جنرل سیکرٹری پی جے اے کی وفات پر مرکزی قائدین کا اظہار افسوس نیاز احمد کی کمی کو کبھی پورا نہیں کیاجاسکے گا، سرپرست اعلٰ میاں افتخار علی فہیم نیازاحمد کی اچانک وفات ہم سب کیلئے بڑا صدمہ ہے مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی۔جنرل سیکرٹری پشاور پی جے اے کا قیمتی اثاثہ تھے، مرکزی صدر میاں شاہد محمود،مرحوم بہت ملنسار اور پرہیزگارشخصیت کے مالک تھے، مرکزی وائس چیئرمین میاں خالد محمود فراز،نیاز احمد کی پی جے اے کیساتھ مختصر عرصہ میں طویل خدمات ہیں، سینئر نائب صدر محمد جاوید سندھ
Comments
No comment yet.