پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کرونا وائرس میں مبتلا صحافیوں کی مالی امداد کرے گی
اسلام آباد۔پاکستان جرنلسٹ ایسو سی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر خدا انخستہ کوئی صحافی کرونا وائرس میں مبتلا ہے تو پی جے اے اسکی اور اس کی فیملی کی مالی سپوٹ کرے گی اور متاثرہ خاندان کا نام صیغہ راز میں رکھا جاے گا۔متاثرہ خاندان اپنا مکمل ڈیٹا ای میل کریں
Comments
No comment yet.