پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت کا دورہ بھکر،اور ٹانک کا اعلان جلد متوقع ۔ترجمان پی جے اے
پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے دوروں کے آغاز کا اعلان کر دیا دوروں کا مقصد پی جے اے آفس کا افتتاح اور صحافیوں کے مسائل کا اجاگر کرنا پی جے اے کے مرکزی چیرمین کی منظوری کے بعد عنقریب دورہ بھکر اور کے پی کے کے اضلاع ٹانک کا حتمی اعلان کر دیا جاے کا۔ترجمان پی جے اے کے مطابق مرکزی قیادت پی جے اے کے عہدیدران اور ممبران سے خطاب بھی کریں گے
Comments
No comment yet.