پورا ملک مودی مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
شورکوٹ ۔ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور باھو پریس کلب کے صحافیوں اور سول سوسائٹی نے بھارتی یوم سیاہ کے حوالے سے ریلی نکالی اور بھارتی وزیراعظم مودی کے پتلے جلاے گٸے۔ اج پورے ملک میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا
وی او
شورکوٹ میں بھارتی یوم سیاہ کے حوالے سے پریس کلب کے صحافیوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے ریلی نکالی ریلی ریلوے اسٹیشن چوک سے شروع ہوکررفیقی چوک پہنچی
ریلی میں شریک صحافیوں نے پلے کارڈ اٹھارکھےتھے جن پر بھارتی فوج کے کشمیریوں پرمظالم کے نعرے درج تھے
اس موقع پر مودی کے پتلے جلائے گئے اور بھارتی تسلط کیخلاف نعرے بازی کی گئی
مقررین کا کہنا تھا کہ پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے کشمیر کی آزادی تک ہم ساتھ ہیں اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے
Comments
No comment yet.