پاکستان جرنلسٹ اسوسی ایشن® فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام پاکستان کی جشن آزادی کے موقع پر 72پونڈ کا کیک کاٹ کر جشن آزادی منائی اس موقع پر پی جے اے کی مرکزی و ڈویژنل قیادت کے علاوہ سیاسی ۔سماجی شخصیات اور اعوام کی کثیر تعداد نے بھر پور شرکت کی۔تقریب میں پاکستان زندہ باد اور پی جے اے زندہ باد کے نعرے لگائے گے۔اور کشمیر کی اعوام کے ساتھ بھی اظہار یکیہتی کی گی۔
Comments
No comment yet.