پی جے اے کی مرکزی قیادت پہلے مرحلے میں ستمبر کے آخری ہفتے ٹانک کا دورہ کریگی
پی جے اے کی مرکزی قیادت پہلے مرحلے میں ستمبر کے آخری ہفتے ٹانک کا دورہ کریگی
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت نے مرحلہ وار دوروں کا آغاز کر دیا پہلے مرحلے میں خیبرپختونخواہ کے اضلاع ٹانک کا دورہ کیا جائے گااپنے دورے کے دوران ٹانک میں پی جے اے آفس کا افتتاح کیا جائے گا۔ ترجمان پی جے اے کے مطابق 2020ء میں کرونا جیسی وباء کی وجہ سے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے اپنے تمام دوروں کو منسوخ کر دیاتھا اب حالات بہتر ہونے پر مرحلہ وار دوروں کا آغاز کر دیا۔ صدر پی جے اے ٹانک کفایت اللہ پراچہ کی دعوت پر مرکزی قیادت ستمبر کے آخری ہفتے ٹانک کا دورہ کریگی ٹانک میں پی جے اے آفس کا افتتاح مرکزی قیادت و مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی اپنے دست مبارک سے کریں گے۔
Comments
No comment yet.