چیرمین پی جے اے کی کال پر کوٹ مٹھن اور حافظ آباد میں جشن آزادی کی تقریبات جاری
کوٹ مٹھن اور حافظ آباد میں بھی چیرمین پی جے اے کی کال پر جشن آزادی کی تقریبات جاری۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر کی طرح کوٹ مٹھن اور حافظ اباد میں بھی جشن آزادی کی تقریبات پورے جوش جزبے کے ساتھ پی جے اے کے زیراہتمام منائی جا رہی ہیں۔کوٹ مٹھن کے صدر رائو سلیم اور جنرل سیکریٹری اے۔ڈی۔عامر نے اپنے اپنے خطاب میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکیہتی کا اظہار کیا۔اور انڈیا کو للکارتے ہوئے کہا کہ اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو انڈیا کو منہ توڑ جواب دیں گے۔اور پاکستان جرنلسٹ اسوسی ایشن®کی پوری ٹیم اول دستہ ثابت ہو گی۔
Comments
No comment yet.