چیف جسٹس نے سب کو چابی دی تو کام ہوئے۔وزیر ے ریلوے
کراچی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ ووٹ کی عزت کو الیکشن میں شکست تسلیم نہ کرنے والوں سے شدید خطرہ ہے اور فوج کیخلاف بات کرنے والولے لوگ وزیراعظم کی مخالفت نہیں بلکہ خدمت کرتے ہیں۔کراچی میں سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب سے شیخ رشید نے خظاب کرتے ہوئے کہاکہ 25 سال بعد کے سی آر چلنے والی ہے، سارا کریڈٹ چیف جسٹس، عمرا ن خان، سندھ حکومت اور پاکستان ریلوے کے ملازمین کو جاتا ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے سب کو چابی دی تو کام ہوئے۔وزیر ے ریلوے نے کہا کہ بہت بڑا قبضہ مافیا ریلو ے ٹریک پر قابض ہے، جتنا بھی کراچی میں قبضہ ہے ایک سال میں ختم کروائیں گے۔
Comments
No comment yet.