کراچی کے صحافیوں کیلئے جلد خوشخبری
کراچی کے صحافیوں کیلئے جلد خوشخبری
کراچی(بیوروچیف) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے صدر پرویز اقبال جٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے صحافیوں کو جلد ازجلد خوشخبری دیں گے اور صحافیوں کے مسائل کوپی جے اے کے پلیٹ فارم سے جلد حل کرینگے۔چند روز پہلے وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر منسٹر انفارمیشن سندھ مرتضیٰ وہاب سے پی جے اے ڈویژن کراچی کے عہدیداران نے ملاقات کی اور اپنا ایجنڈا پیش کیا جس پر مرتضیٰ وہاب نے چند روز بعد دوبارہ پی جے اے وفد سے ملاقات کا عندیہ دیا۔
Comments
No comment yet.