کشمیر میں انڈیا کی فوج کا کشمیروں پر ظلم ستم کے خلاف سلام سلامتی کونسل کا بڑا فیصلہ
اسلام اباد ۔کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی طرف سے جاری ظلم و ستم کے خلاف پاکستان اور چین کی جانب سے سلامتی کونسل کو درخواست دی گٸ جس پر پچاس سال بعد سالامتی کونسل کا اجلاس گزشتہ روز ھوا ۔سلامتی کونسل نے پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی جو خوش عین بات ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
Comments
No comment yet.