کوئٹہ سیکرٹریٹ کاافتتاح انشاء اللہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا
اسلام آباد(پ ر) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کوئٹہ سیکرٹریٹ کاافتتاح انشاء اللہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا‘افتتاحی تقریب میں وفاقی وصوبائی وزراء کے علاقہ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت شرکت کریگی‘صدرپی جے اے کوئٹہ شفاقت اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم کا سیکرٹریٹ کوئٹہ میں کھلنا صحافیوں کیلئے باعث مسرت ہے۔ انشاء اللہ ہم پی جے اے کے مشن کو جاری وساری رکھیں گے۔
Comments
No comment yet.