ہتک عزت بل کیخلاف سماعت 20جون کو ہوگی
ہتک عزت بل کے خلاف پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھرپور مذمت اس قانون کو پی جے اے نے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا اور صحافیوں کے حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے ا س بل کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر نے کا فیصلہ کیا اور رٹ دائر کی ہتک عزت بل کیخلاف رٹ سماعت کے 20جون کو جسٹس امجد رفیق لاہور ہائیکورٹ مقرر اس موقع پر فیڈرل چیئر مین میاں اشتیاق علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزادی صحافت پر ہم کسی بھی صورت آنچ نہیں آنے دینگے پروٹیکشن کا معاملہ ہو ،پیکا آرڈیننس کا معاملہ ہو یا پھر ہتک عزت کا معاملہ ہو پی جے اے فرنٹ لائن پر ہوتی ہے
Comments
No comment yet.