ہم اپنے تمام ڈاکٹرز کو سلام پیش کرتے ہیں ۔۔۔صدر پی جے اے کراچی اسحاق رسول
*****خراج تحسین*****
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر اسحاق رسول صاحب و ممبران کی جانب سے ملک بھر کے تمام ڈاکٹرز اور نرسز کو کورونا وائرس کے خلاف دن رات فرنٹ لائن پر بہادری کے ساتھ مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
*اکرم بھٹی*
*انفارمیشن سیکریٹری*
*ڈسٹرکٹ (سینٹرل) کراچی*
*پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن*
Comments
No comment yet.