پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)کی مرکزی قائدین فروری کے پہلے ہفتے پنجاب کے مختلف اضلاع میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دفاتر کا افتتاح کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کرے۔مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی پنجاب کے صحافیوں کے لئے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایک موثر اقدام کر رہی ہے ۔صدر جنوبی پنجاب شیخ رمضان ندیم۔۔۔۔۔۔۔۔صحافیوں کے بنیادی مسائل کےاوپر حکومت کام کر رہی ہے۔ وزیر مملکت انفارمیشن مریم اورنگزیب۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن صحافیوں کے حقوق کے لئے دِن رات کام کر رہی ہے۔ مرکزی صدر میاں شا ہد محمود۔۔۔۔۔۔ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا نیٹ ورک پورے پاکستان میں کام کر رہا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری مختار احمد ناز۔
WhatsApp Us