صحافیوں نے سی ٹی او لاہور کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا
صوبائی وزراء کی یقین دہانی کے باوجودسی ٹی او عہدہ پر موجود‘صحافیوں نے پی ٹی آئی کی حکومت کو نااہل قراردیا
لاہور: چند روز پہلے ایک صحافی کو ... Read More
17
Dec2019
خصوصی عدالت نے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر علی ضیاء باجوہ عدالت میں پیش ہوئے اور ... Read More
December 17, 2019Ishtiaq Ali
17
Dec2019
لاہور(پ ر)جرنلسٹ سیفٹی سکیورٹی پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بل منظوری کیلئے صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبران پر کمیشن ایس ڈی جی مقرر۔کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے ممبران اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران پر مشتمل فلیٹی ہوٹل میں اجلاس منعقد کیا اجلاس میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن پنجاب ... Read More
December 17, 2019Ishtiaq Ali
09
Dec2019
خصوصی خطاب مرکزی چیئرمین پی جے اے میاں اشتیاق علی
شکرالحمد اللہ پی جے اے حکومتی سطح پر صحافیوں کے لئے جدوجہد کرنے والی پہلی صحافتی تنظیم بن گئی‘پی جے اے نیسنہ اٹھارہء میں جرنلسٹ سیفٹی پلان کو پزیرائی حاصل۔ اسی سلسلہ میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی ... Read More
December 9, 2019Ishtiaq Ali
04
Dec2019
ننگرہار: داعش خراسان کے سیکڑوں جنگجوؤں نے ہتھیارڈال دیے،امریکی نمائندہ خصوصی برائیافغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے داعش خراسان پسپا ہوگئی اور سیکڑوں جنگجوؤں نے ہتھیارڈال دیے ہیں۔زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ یوم ... Read More
December 4, 2019Ishtiaq Ali
25
Nov2019
اسلام آباد(پ ر)پشاور پی جے اے سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیاگیا۔مرکزی قائدین کی تقریب میں شرکت۔تفصیلات کے مطابق تقریب میں سرپرست اعلیٰ میاں افتخار علی فہیم‘مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی‘مرکزی صدر میاں شاہد محمود‘جوائنٹ سیکرٹری پنجاب حشمت خان‘ ایڈیشنل سیکرٹری مدثر شاہین اور ایگزیکٹو ممبر شیخ عمر نے شرکت کی۔مرکزی قائدین ... Read More
November 25, 2019Ishtiaq Ali
20
Nov2019
اسلام آباد(پ ر) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کوئٹہ سیکرٹریٹ کاافتتاح انشاء اللہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا‘افتتاحی تقریب میں وفاقی وصوبائی وزراء کے علاقہ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت شرکت کریگی‘صدرپی جے اے کوئٹہ شفاقت اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی ... Read More
November 20, 2019Ishtiaq Ali
29
Oct2019
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے حادثاتی چیئرمین پی پی پی کو مولانا فضل الرحمان سے وہ کچھ نہیں ملے گا جس کی وہ امید لگائے بیٹھے ہیں۔بلاول کی مولانا سے عقیدت کے پیچھے ابو کی جان چھڑوانے کا ہدف کارفرما ... Read More
October 29, 2019Ishtiaq Ali
29
Oct2019
بارکھان: لیویز فورس نے اپنے دفاع میں ہوائی فائرنگ کی جس پر مشتعل ہجوم منتشر ہوگیا۔بلوچستان میں جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام نے لیویز پر حملے کی کوشش کی جس کا ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔بلوچستان کے علاقے بارکھان میں جمعیت علماء ... Read More
October 29, 2019Ishtiaq Ali
28
Oct2019
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کی تنظیم انصار السلام پر پابندی کا بظاہر نوٹیفکیشن غیر موثر ہے۔انصارالاسلام پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے افسر کوکل طلب کرلیا ... Read More
October 28, 2019Ishtiaq Ali









